آخر کیوں نکالا؟نواز شریف کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ

جدت و یب ڈیسک :سیاسی بیٹھک لگ گئی جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نے ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز شریف، مریم نواز، رانا اقبال، پرویز رشید، سعد رفیق اور دیگر شریک ہوئے۔ ایبٹ آباد جلسے کیلئے ٹاسک ارکان اسمبلی کے سپرد کر دیا گیا۔ شیخوپورہ اور ملتان میں بھی جلسے کرنے کا فیصلہ اجلاس میں حلقہ بندیوں، آئینی ترمیم اور انتخابات پر بھی مشاورت کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.