England vs India Women Cricket Team Test Match
England vs India Women Cricket Team Test Match

انگلینڈ اور بھارت ویمنز کے درمیان واحد ٹیسٹ (کل) سے شروع ہو گا

برسٹول جدت ویب ڈیسک:انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ (کل)بدھ سے برسٹول میں شروع ہو گا۔

شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ (کل) بدھ سے کاؤنٹی گراؤنڈ، برسٹول میں شروع گا انگلش ٹیم کی قیادت ہیتھر نائٹ جبکہ بھارتی ٹیم کی کپتانی متھالی راج کریں گی۔

واحد ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز کا باقاعدہ آغاز 27 جون سے ہوگا، دوسرا ون ڈے30 جون کو ٹونیٹن جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے3 جولائی کو ووسٹر میں کھیلا جائے گا۔ تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز9 جولائی سے شروع ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.