قربانی کی گائے اور عورتوں کا ڈانس دیکھیے، لوگوں کے لئے یا گائے کے لیے؟

جدت ویب ڈیسک :قربانی ایک اہم اور مقدس فریضہ ہے قربانی کے جانوروں کو تنگ نہیں کرنا چاہیے اور نہ عورتوں کو ناچ گانا کرنا چاہیے آج کل قربانی کا جانور ایک اسٹیٹس سنبل کے طور پر دکھایا جاتا ہے کہ ہم کتنے امیر ہیں کتنے کا جانور لائے ہیں عورتیں نچا کر جانور بیچ رہے ہیں صاحب ایماں شرم حیا بیچ رہے ہیں

https://www.facebook.com/tufail.ahmedrao/videos/1482835238473451/

https://www.facebook.com/tufail.ahmedrao/videos/1482835211806787/

Leave a Reply

Your email address will not be published.