سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عید الاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

سعودی عرب جدت ویب ڈیسک سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، افریقا، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اورمشرق بعید کی مختلف ریاستوں میں آباد کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ مسلمان نمازعید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے اللہ کی رضا اورخوشنودی کے لیے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔ قربانی کی ادائیگی کے بعد مسلمان اپنی اپنی مقامی روایات کے مطابق عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا اہتمام کررہے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.