این اے 120 کا الیکشن ، محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہورجدت ویب ڈیسک لاہور کے این اے 120کے ریٹرنگ افسر نے محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں بدھ کے روز لاہور کے این اے 120 کے ریٹرنگ افسر نے محمد نواز شریف ولد محمد شریف کے کاغذات نامزدگی پر عتراض تھا کہ مسترد کردیا کہ نوا ز شریف کا تعلق قصور سے ہے اور قوانین کے مطابق امیداور کا تعلق ہر صورت میں متعلقہ حلقہ سے ہونا چاہیے لہذا محمد نوا ز شریف این اے 120کے انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.