جے آئی ٹی رپورٹ: اہم حقائق کو نظر انداز کیا گیا، دانیا ل عزیز

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں اہم حقائق نظر انداز کئے گئے ۔جے آئی ٹی کی رپورٹ حتمی نہیں ، ابہام پر مشتمل ہے ۔یہ شواہد پہلے ہی دن سے ردی قرار دیئے جارہے تھے ۔جے آئی ٹی کے ایک ایک صفحے پر بحث ہورہی ہے۔سپریم کورٹ میں اسٹپنی وکیل دلائل دے رہے ہیں۔کون سا ملک ہے جس سے قانونی معاونت کی اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.