قربانی کا جانور خریدنے والے ہوشیار رہیں ،دیکھیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :کراچی میں ایشیا ءکی سب سے بڑی منڈی لگ چکی ہے عید میں کچھ ہی دن باقی ہیں  قربانی کا جانور خریدنے والے ہوشیار رہیں ،منڈی میں نوسر باز بھی آگئے ہیں جو جانوروں کے سینگ تراش خراش کر کےنیا بنارہے ہیں ایک تو ویسے ہی گائے بکرے اتنے مہنگے ہیں اوپر سے یہ نوسر باز، زرا دیکھیے تو کیا کررہے ہیں

https://www.facebook.com/LovePakistan111/videos/1874755849518560/

Leave a Reply

Your email address will not be published.