کورونا کی تیسری لہر سے مزید 38 افراد جاں بحق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 108 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 51 ہزار 865 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.