کوک اسٹوڈیونے پاکستان کے 70 ویں یوم جشن آزادی پر قومی ترانہ تیارکر لیا

کراچی جدت ویب ڈیسک :کوک اسٹوڈیو ۔۔ پاکستان کا ایسا میوزیکل شو۔۔ جو تخلیق کی حدوں سے بھی کہیں آگے کا جیتا جاگتا روپ ہے۔ اس پروگرام کے پاکستانی سروں کی دنیا پر کئی احسانات ہیں۔
یہی کوک اسٹوڈیو اب ایک بار پھر پاکستان کے 70 ویں یوم جشن آزادی پر قومی ترانے کو 40 فنکاروں کی آواز میں ایک انداز کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اتنے زیادہ فنکاروں کو قومی ترانہ پڑھتے دکھایا گیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.