سینی پیکس کی جانب سے انعامات تقسیم

کراچی جدت ویب ڈیسک سینی پیکس کی جانب سے اوشیئن مال کراچی میں عید فیسٹیول کے انعقاد پر کلیریزاورایڈنروب کی جانب سے انعامات کا اہتمام کیا گیا جبکہ سیرینے ایئرلائن کی جانب سے گرینڈ پرائز ریٹرن ٹکٹس کا خصوصی اہتمام کیا گیا، تصویر میں سیرینے ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر سائوتھ نہال اکبر اور جی ایم ایڈورٹائزنگ اینڈ سیلز عدنان علی خان لکی ڈرائ کا اعلان کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.