کرس گیل نے انوکھا دعوی کردیا ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ خود کو ایک کمنٹیٹر فرض کریں اور میدان میں موجود کرس گیل کے بارے میں کچھ کہیں توانھوں نے خود سرائی کی انتہا کرتے ہوئے کہا کرس گیل نے خود کو ٹوئنٹی 20 کا موجد قرار دے دیا۔یاد رہے کہ گیل واحد کرکٹر ہیں جو ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرچکے ہیں۔ وہ اس وقت کیریبیئن پریمیئر لیگ میں سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔کہ وہ دیکھو طوفان بیٹنگ کے لیے آرہا ہے، اس کا نام کرس گیل ہے، وہ بہت ہی ظالم ہے۔ مجھے بولرز سے ہمدردی محسوس ہورہی ہے، کرس گیل تم لاجواب ہو، یہ گیل کی طاقت ہے اسے غور سے دیکھو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.