شاہ رخ خان نے ٹی 20گلوبل لیگ میں نائٹ رائڈرز کےلئےکرس گیل کو شامل کرلیا

جدت ویب ڈیسک : سٹار شاہ رخ خان نے ٹی 20گلوبل لیگ میں اپنی ٹیم کیپ ٹاون نائٹ رائڈرز کےلئے کرس گیل کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔کیپ ٹاون نائٹ رائڈرز لیگ کا اوپننگ میچ کھیلے گی تاہم ٹی20 گلوبل لیگ میں 57 میچز کھیلے جائیں گے ۔۔ٹی20 گلوبل لیگ کا پہلا میچ 3 نومبر کو کھیلا جائےگاجبکہ گلوبل لیگ میں جہاں پاکستانی اسٹارزسمیت دنیا بھر کے کرکٹرز چمکیں گے وہیں ویسٹ انڈین کھلاڑی بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.