نوابشاہ اور دادو میں سرکاری گوداموں پر قبضہ کر کے گھر تعمیر کر لئے گئے، جانیے

جدت ویب ڈیسک :چائینہ کٹنگ سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کے آبائی اضلاع بھی محفوظ نہیں رہے ۔ ۔ ۔ نثار کھوڑوں نے سرکاری گوداموں سے قبضہ ختم کروانے کے لئے سندھ پولیس اورضلعی انتظامیہ سے مدد مانگ لی ۔ نثار کھوڑو نے قبضہ ختم کروانے کے لئے محکمہ داخلہ سندھ کوبھی خط لکھ دیا ۔دونوں اضلاع میں بارہ سرکاری گوداموں پر قبضہ کیا گیا ۔ گوداموں میں گندم کی ہزاروں بوریاں رکھی ہیں جو خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔ محکمہ خوراک نے صورتحال سے وزیر خوراک نثار کھوڑو کو آگاہ کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.