عدالت نے ٹیلی کام فراڈ کیس میں ملوث افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی

جدت ویب ڈیسک :چین کی عدالت نے ٹیلی کام فراڈ کیسں میں ملوث سات افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے صوبہ شینڈانگ کی پیپلز انٹرمیڈیٹ عدالت نے گزشتہ سال کئے جانیوالے ایک ٹیلیکام فراڈ کیس جس میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا تھا میں ملوث 7افراد کو عمر قید کی سزا سنادی کیس کے سب سے اہم ملزم کو سزائے قید کے علاوہ اسکے تمام اثاثے منجمند کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.