برف سے بنے باؤل میں روایتی ڈش تیار ، جانیے

جدت ویب ڈیسک ::چین میں سال نو کی خوشیاں مختلف اور دلچسپ انداز میں منائی جاتی ہیں غذائیت سے بھرپور ڈش کی تیاری میں 20 روز لگے ۔ ۔ دریائے ہوئی چن پر بھی ایسا ہی کچھ کیا گیا جہاں برف سے بنے چار میٹر قطر کے باؤل میں روایتی ڈش تیار کی گئی ۔باؤل میں 250کلو گرام نوڈلز، 600کلو گرام سوپ، 25 کلو گرام گوشت اور تیس کلو گرام سبزیاں شامل تھیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.