چکن گونیا نے تھر میں پنجے گاڑلیے،متعدد افراد متاثر ، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک : سندھ کے علاقے تھر میں صحت کی سہولتیں ناکافی ہیں چکن گونیا نے تھر میں پنجے گاڑلیے،متعدد افراد متاثر ہیں جن بچے بڑے خواتین ، اور بزرگ شامل ہیں متاثرہ لوگ ہسپتالوں میں داخل ، ہسپتالوں کی بھی صورت حال کافی خستہ ہے ٹھیک سے علاج بھی نہیں ہوتا

Leave a Reply

Your email address will not be published.