ملک کی بقا قانون کی حکمرانی میں ہے ہم نے کسی سے محاذ آرائی نہیں کرنی

اسلام آبادجدت ویب ڈیسک ::: اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ جج کی مجبوری یہ نہیں کہ اسے کیا کہنا ہے، بلکہ یہ سوچنا ہے کیا نہیں کہنا ہے، جب کیا نہ کہنے کی صورت میں ہو تو بہت چیزیں آپ کہہ نہیں پاتے۔چیف جسٹس نے کہا کہ کچھ چیزوں سے سو فیصد اتفاق ہے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہو کیونکہ ملک کی بقا قانون کی حکمرانی سے منسلک ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.