شہید ذولفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی جیسے اداروں کا قیام ناگزیرہے‘جسٹس احمد شیخ

کراچی جدت ویب ڈیسک تعلیم اور قانون کی تعلیم میں توزان رکھنے کےلئے اور ملک کی ترقی اور کامرانی میں اہم کردار ادا کرتی ہے،ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد شیخ شہید ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی آف لائ میں توسیع منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غربت کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں تک نہیں بھیج سکتے۔شہید ذولفقار علی بھٹو لائ یونیورسٹی جیسے اداروں کا قیام ناگزیرہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.