گھارو میں میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،ایڈمرل ذکاءاللہ

جدت ویب ڈیسک :میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹر کاسنگ بنیادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے رکھا۔اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ کا کہنا تھا کہ میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹرسپیشل آپریشن فورسزکوتربیت دےگااورجدید سہولتوں سے آراستہ ہو گا،انہوں نے کہا فورس امدادی آپریشنز کے ساتھ آپریشنز کی صلاحیت رکھتی ہے ،ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ سیکنڈ فورس پروٹیکشن بٹالین کراچی بندرگاہ،ساحلی پٹی پرحساس تنصیبات کی حفاظت کرتی ہے،کراچی میں سیکنڈفورس پروٹیکشن بٹالین کے تعمیراتی کاموں کاسنگ بنیادبھی رکھا گیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.