پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو فون ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ذکااللہ نے کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا  واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کو گلے میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس پرملکی اعلیٰ شخصیات سمیت عسکری حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطے کئے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،بیگم کلثوم نواز لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.