کرینہ کپور رائٹر بن گئیں ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :کرینہ کپور رائٹر بن گئیں انکی ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس میں انکی ہر وہ بات شئیر کی گئی ہے جو انکے فین جاننا چاہتے ہیں بیٹے کی پیدائش سے لے کر آج تک کی کہانی ہے کیسے انھوں نے اپنا وزن کم کیا اور کیسے دوبارہ فلموں میں انٹری ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.