علی پہلی بار الیکشن لڑ کر91000ووٹ لے گیا فخر ہے عدالت نےمجھےصادق اورامین قراردیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک ::: پی ٹی آئی چیئرمین نے اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ‌ نے مخالفین کو آڑے ہاتھوں‌ لیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور حنیف عباسی کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں، مجھ پر کیس کر کے صادق اورامین کا سرٹیفکیٹ دلایا دیا.انھوں‌ نے لودھراں الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا کہ لیڈر وہ نہیں، جو دنیا میں جا کر کہے کہ مجھے کیوں نکالا.عمران خان نے علی ترین سے متعلق کہا کہ انتخاب ہارنے پر ہر طرف رونا دھونا لگا ہوا ہے، حالاں‌ کہ ایک بچہ پہلی بار الیکشن لڑ کر91000ووٹ لے گیا، اتنے ووٹ لے کربھی رونا دھونا لگا رکھا ہے، جو کسی طور مناسب نہیں.پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ 21 سال میں نے انھوں نے ہار جیت کا سامنا کیا ہے، جو ہار کو نہیں سنبھال سکتا، وہ جیتنا نہیں سیکھ سکتا، جو ہار سے ڈر جاتا ہے وہ نواز شریف بن جاتاہے.
.

Leave a Reply

Your email address will not be published.