میچ کے دوران ترکش فٹبالرز کی روزہ کھولنے کی ویڈیو وائرل
انقرہ: جدت ویب ڈیسک:ترکش فٹبالرز کی میچ کے دوران روزہ کھولنے کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ترکش فٹبالرز کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں میچ کے دوران تمام فٹبالرز نے وقفہ میں اپنا روزہ افطار کیا، ترکی کے ایک اسپورٹس پیج نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کرائی جس میں میچ کے دوران انجری کی وجہ سے وقفہ ہوا تاہم فٹبالرز نے اس کا فائدہ اٹھایا اور روزہ افطار کیا، فٹبالرز کے اس عمل نے انٹرنیٹ صارفین کادل جیت لیا جب کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود