بھارتی کسانوں کا احتجاج، بی جے پی کیخلاف ریلیاں، 70 مظاہرین گرفتار
نئی دہلی:جدت ویب ڈیسک:بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، پنجاب اور ہریانہ میں کاشتکاروں نے بی جے پی کے خلاف ریلیاں نکالیں، پولیس نے 70 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت بھر میں کسانوں کا احتجاج جاری، ہریانہ میں کسانوں نے بی جے پی رہنما کو گھیر لیا، مودی کے حمایتی کو پولیس کی نگرانی میں بھاگنا پڑا۔شہر کرکشیترا میں ہزاروں کسانوں نے پرامن مظاہرہ کیا۔ پولیس نے دھاوا بول کر مظاہرین کو منتشر کر دیا۔ شرکا کا کہنا تھا وہ پرامن مظاہرہ کر رہے تھے کہ ڈی ایس