شاہ محمود قریشی ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کی دعوت پر ایران روانہ ہوگئے
ویب ڈیسک ::وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کا 3 روزہ دورہ مکمل کرنے بعد ایران روانہ ہوگئے ہیں۔ راونگی سے قبل انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت کے ساتھ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔ افغان امن عمل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد مشاورت کے بعد حکمت عملی میں یکسوئی پیدا کرنا ہے۔ مسئلہ کشمیر پر واضح بیان دینے پر ایرانی لیڈرشپ کا مشکورہوں۔ وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے امکانات پر بھی بات ہوگی۔ باڈر