Browse Category

تعلیم / صحت - Page 2

وزن کم کرنے میں مددگارمزیدار جوس , بنائیے اور پیجئے

/

ویب ڈیسک ::حالیہ دور کا سب سے بڑا مسلہ موٹاپا  ہے آج کل کی غیر متحرک زندگی اور لاک ڈاؤن کے باعث بیرونی سرگرمیاں کم ہونے کی وجہ سے موٹاپے کی شرح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، تاہم اس مسئلے کو ایک مشروب نہایت آسانی سے حل کرسکتا ہے۔ یہ ذائقہ دار مشروب آپ کے منہ کا ذائقہ بھی خراب نہیں کرے گا، اس کے ساتھ ساتھ آپ کا وزن بھی گھٹائے گا۔ اس مشروب کو تیار کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اشیا کی ضرورت ہوگی۔ انناس: نصف کپ سرکہ: 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس: 1 چائے کا

آنکھوں کی جلن، سر درد، وجہ کیا ہے ؟ جانیں

/

کراچی ویب ڈیسک :: آج کل ہر دوسرے بندے کی آنکھوں  یا سر میں تکلیف  ہے موسم  کی شدت یا موبائل فون کا زیادہ استعمال  بھی ہوسکتا ہے طبی ماہرین کہتے ہیں کہ آنکھوں کی جلن، سر درد اور بچوں میں تنہائی سمیت مسائل کا سبب سمارٹ فون ہو سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سمارٹ فون کا زیادہ استعمال سر درد کی وجہ بھی بن سکتا ہے،اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے موبائل سے نقصان دہ شعاعوں کا اخراج اور فون کی تیز لائٹ کے ساتھ آنکھوں کو آرام دئیے بغیر موبائل کا مسلسل استعمال کرنا۔ کچھ چینی

ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں بتدریج کمی

//

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے اور اب اس وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 2.59 فیصد تک آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے مجموعی طور پر 39 ہزار 214 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1019 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 2.59 فیصد رہی۔ ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت کیسز کی تعداد 9 لاکھ 42 ہزار

کوروناوائرس: مزید56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

/////

اسلام آباد: جدت ویب ڈیسک:گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 1239 کیسزرپورٹ ہوئے جب کہ کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 21 ہزار689 ہوگئی۔ کورونا کے مزید 1239 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 41 ہزار 170 ہوگئی۔ این سی اوسی کے اعداد وشمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح 3.40 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ روزکورونا کے 36 ہزار368 ٹیسٹ کیے گئے۔ گزشتہ روز ملک

. گھر پرمٹن کلیجی تکہ بنانے کا طریقہ اس بکراعید پر کیوں نہ ٹرائی کی جائے

/

ویب ڈیسک :: بکرا عید آنے والی ہے تو ہر کوئی قربانی بھی کرتا ہے ایسے میں صبح کے وقت کلیجی پہلے بنائی جاتی ہے چاہے وہ بکرے کی ہو یا  گائے کی آج ہم آپ کو  کلیجی تکہ بنانا بتا رہے ہیں  تو ترکیب کچھ اس طرح ہے مٹن کلیجی تکہ وقت : 25سے 30منٹ 6سے 8 افراد کے لئے اجزائے ترکیبی مقدار مٹن کلیجی 1کلو ادرک لہسن کا پیسٹ 2کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ ثابت لال مرچ (کٹی ہوئی) 1چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچ سفید زیرہ (بھنا اور

ناشتہ نہ کرنے سے خواتین اور مردوں کو کیا جسمانی نقصان ہوتے ہیں ؟

/

ویب ڈیسک :: ناشتہ نہ کرنا کسی کےلیے بھی اچھا نہیں  حالیہ تحقیق میں یہ ثابت ہوا کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین میں ذہنی دباؤ کی سطح زیادہ ہوتی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ غیر صحت مند خوراک بھی ہے۔ تحقیق میں کہا گیا کہ بالغ افراد میں ورزش اور بہتر ذہنی صحت کا تعلق خوراک میں تبدیلی سے ہے۔ تحقیقی ٹیم میں شامل اسسٹنٹ پروفیسر آف ہیلتھ اینڈ ویل بینگ اسٹڈیز کی اس سے قبل جو تحقیق شائع ہوئی وہ ڈائٹ اور موڈ پر مبنی تھی جس میں تجویز دی گئی تھی

گوار پھلی کےطبی فوائد، شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین غذا قرار، غذائی ماہرین

/

ویب ڈیسک ::پاکستان سمیت ایشائی ممالک خصوصاً بھارت، بنگلہ دیش میں گوار کی پھلی کو بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے فائبر سے بھرپور یہ سبزی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتی ہے طب میں گوار کا استعمال صدیوں سے ہورہا ہے خاص طور پر دل کی بیماریوں ، شوگر اور رات کے اندھے پن کیلئے انتہائی مفید ہے۔ گوارصدیوں پُرانی ایک پھلی دار فصل ہے اور یہ پاکستان اور انڈیا میں کثرت سے پائی جاتی ہے دنیا میں پیدا ہونے والے گوار کا قریباً 95فیصد حصہ برصغیر پاک و ہند میں پیدا ہوتا ہے۔گوار ان علاقوں میں کاشت

اسپرین سے کووڈ 19 کے ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق

/

کراچی : جد ت ویب ڈیسک:سستی اور ہر جگہ آسانی سے دستیاب دوا اسپرین سے کووڈ کے نتیجے میں ہسپتال میں داخل ہونے والے افراد کی حالت بہتر نہیں ہوتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں دریافت کی گئی۔ نومبر 2020 میں برطانیہ میں ٹرائل کا آغاز ہوا تھا جس کا مقصد یہ جانا تھا کہ اسپرین کووڈ کے شکار افراد میں بلڈ کلاٹس کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی یا نہیں۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں میں بلڈ کلاٹس کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے اور اسپرین وہ دوا ہے جو

صبح جلدی اٹھنے والے افراد ہمیشہ ذہنی دباؤ سے محفوظ رہتے ہیں۔ تحقیق

/

ویب ڈیسک ::تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صبح جلدی اٹھنے والے افراد ہمیشہ ذہنی دباؤ سے محفوظ رہتے ہیں جبکہ رات کو دیر سے سونے اور صبح تاخیر سے اٹھنے والے افراد ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں اور وہ مختلف بیماریوں کی زد میں رہتے ہیں۔صبح جلدی اٹھنے کے کئی فوائد ہیں اور جلدی اٹھنے والے افراد ہمیشہ خوش رہتے ہیں اور ڈپریشن کا شکار بھی کم ہوتے ہیں۔ دو تہائی سے کم افراد ہی رات کو جلدی سوتے اور صبح جلدی اٹھتے ہیں۔ صبح جلدی اٹھنے والے افراد اپنے آپ کو صحت مند محسوس کرتے ہیں اور چست