Browse Category

تعلیم / صحت

ایک عام صحت مند فرد کو روزانہ کتنا گوشت کھانا چاہیئے؟ طبی ماہرین

/

ویب ڈیسک ::میانہ روی یا اعتدال پسندی بہترین ہے طبی ماہرین کے مطابق ایک عام صحت مند فرد کو روزانہ 60 گرام سے ایک پاؤ گوشت کھاناچاہیے، کیوںکہ ایک پاؤ گوشت میں تقریباً 143 کیلوریز، 3 سے 5 گرام چکنائی، 26 گرام پروٹین اور کئی وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں کسی بھی جانور کے جسم کی ساخت کے لحاظ سے مفید اجزاء کی مقدار مختلف ہوسکتی ہے لیکن افادیت یکساں ہی ہے گوشت میں مندرجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں-پروٹین : گوشت پروٹین سے بنتا ہے طبی ماہرین کے مطابق جانور سے حاصل کردہ پروٹین سب سے اعلیٰ درجے

کورونا وائرس نے ایک اورڈاکٹرکی جان لے لی

//

کراچی: جدت ویب ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹرکی جان لے لی۔ ڈاکٹراقبال نوری نے ڈامیڈیکل کالج سے 1984 میں گریجویٹ کیا تھا۔ ڈاکٹراقبال نوری کا کراچی کے معروف فزیشنز میں شمار ہوتا تھا۔ کورونا وائرس نے ایک اورڈاکٹرکی جان لے لی۔ ڈاکٹراقبال نوری دو ہفتے قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ ایک ہفتے سے نجی اسپتال میں داخل تھے تاہم چارروز قبل انہیں وینٹی لیٹرپرمنتقل کردیا تھا۔واضح رہے کہ اب تک 101 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 165 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرچکے ہیں۔

قربانی کا گوشت کتنی دیر بعد پکانا چاہیئے؟طبی ماہرین

/

ویب ڈیسک ::قربانی کا گوشت کھانا اور کھلانا سنتِ رسول ﷺہے، اسی لیے عیدالاضحی کے موقعے پر تقریباً ہر اِک گھر کا دسترخوان گوشت ہی کے پکوانوں سےسجایا جاتا ہے طبّی اعتبار سے دیکھا جائے، توگوشت میں لحمیات اور پروٹین سمیت کئی ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں، جو صحت کے لیے مفید ہیں- ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ قربانی کے گوشت کو فوری نہیں پکانا چاہیے۔ گوشت کو ایک دو گھنٹے رکھیں پھر ہنڈیا چڑھائیں۔ طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک فرد کو دن کے24 گھنٹوں میں صرف آدھا سے ایک پاؤ گوشت ہی کھانا چاہیے،

ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کرگئی

//

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1425 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت کیسز کی تعداد 1,000,034 ہوگئی ہے جن میں سے 923,472 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 11افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ اس طرح ملک میں اب تک اس وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 939 ہوگئی ہے۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 5.65 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان

رپورٹ نے خبردار کردیا،کون سے مشروب خالی پیٹ جسم کے لیے نقصان دہ ہیں؟

/

ویب ڈیسک :: ہر چیز کے فائدے اور نقصان ہوتے ہیں  مناسب وقت پر کھانا پینا  بھی ضروری ہے ،بہت سے لوگ صبح سویرے خالی پیٹ اپنے پسندیدہ مشروبات جیسے کافی، چائے یا تازہ جوس پینے کے عادی ہوتے ہیں لیکن تحقیق سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ایسا کرنا جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر خالی پیٹ چائے اور کافی پینے سے پرہیز کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ ایسا کرنا جسم میں تیزابیت کا عدم توازن پیدا کر سکتا ہے اور پانی کی

موسم گرما میں کھائے جانے والے پھل گرمی کے اثرات سے بھی محفوظ رکھتے ہیں

/

ویب ڈیسک ::موسم گرما میں کھائے جانے والے پھل جہاں جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں وہیں یہ گرمی کے اثرات سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہرغذا ریم رافیل نے سیدتی ڈاٹ نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ’جسم کو روزانہ دو سے تین پھلوں کی ضرورت ہوتی ہے، چونکہ ان پھلوں میں مٹھاس ہوتی ہے اس لیے انہیں اعتدال سے کھانا چاہیے۔ پھل کا ایک حصہ 3 خوبانی ، 12 چیری ، یا 2 آڑو کے برابر ہوتا ہے۔‘ اریم رافیل کے مطابق ’پھل کھانے کا مناسب وقت ناشتے کے دوران ہوتا ہے یا

فائزر کی دو خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کیخلاف سب سے زیادہ مؤثر ثابت: برطانوی تحقیق

/

ویب ڈیسک ::برطانوی تحقیق میں کہا گیا ہےکہ فائزر ویکسین کی دو خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف 88 فیصد مؤثر رہیں۔ برطانوی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ ایسٹرازینیکا ویکسین کی 2خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کےخلاف 60 فیصد مؤثر رہیں جب کہ فائزر ویکسین کی ایک خوراک 36 فیصد اور ایسٹرازینیکا کی ایک خوراک 30 فیصد موثررہی۔ دوسری جانب برطانیہ میں گزشتہ روز کورونا کے 44 ہزار 104 کیسز رپورٹ ہوئے اور 73 اموات ہوئیں جب کہ فرانس میں 21539 کیسز سامنے آئے۔ علاوہ ازیں چلی نے روسی کورونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

عید الاضحیٰ پرمزیدار پکوان لیکن بے احتیاطی آپ کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔

/

ویب ڈیسک ::عید الاضحیٰ ایک طرف تو سنت ابراہیمی کی تکمیل  تو دوسری جانب اس روز دوستوں رشتہ داروں سے مل بیٹھنے کا موقع بھی مل جاتا ہے۔   تو ایسے موقع پر دستر خوان پر ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔ لیکن ایسے میں بے احتیاطی آپ کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔ چونکہ عید کے دنوں میں مرغن اور مصالحہ دار پکوان بہت زیادہ کھانے میں آتے ہیں تو ایسے میں معدے اور پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہوجانا ایک عام بات ہے۔ اسی صورتحال سے بچنے کے لیے ہم آپ کو کچھ مفید تجاویز بتا رہے ہیں جنہیں

آئیے جانتے ہیں مزے دار ملائی کباب بنانے کی ترکیب

/

ویب ڈیسک ::جانور کی قربانی کے بعد ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُسے چٹ پٹے اور مزیدار  اور لذیز پکوان کھانے کو ملیں مگر بعض اوقات کوشش کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا رہتا ہے۔  آج آپ کو بتاتے ہیں کہ  مزے دار ملائی کباب اور  ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ اجزا قیمہ / بوٹی: 1 کلو ادرک لہسن پسا ہوا: 1 کھانے کا چمچ نمک: حسب ذائقہ لال مرچ پسی ہوئی: 1 کھانے کا چمچ گرم مصالحہ پسا ہوا: ڈیڑھ کھانے کا چمچ کچا پپیتا پسا ہوا: 2 کھانے کے چمچ (گوشت گلانے کے لیے ) ہرا

1 2 3 28