برفیلے ٹریک پر سویڈن میں کار ریلی کا رنگارنگ میلہ سجایا گیا

جدت ویب ڈیسک ::برفیلے ٹریک پر سویڈن میں کار ریلی کا رنگارنگ میلہ سجایا گیا
۔چمچماتی گاڑیوں کا شور مچانا زبردست ثابت ہوا ۔ درست سمت، رفتار پر قابو اور آگے نکل جانے کے لیے پرجوش ڈرائیورز نے پرستاروں کے دل جیت لیے ۔ برفیلے ٹریک پر ڈرائیورز نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے ۔ برفیلے ٹریک پر ڈرائیورز کی پکی مہارت،،مشکل ترین راستے بھی شرکا کا جذبہ کم نہ کر سکے ۔ اوسٹبرگ نے دوسری ،جبکہ دفاعی چیمپئن سبسٹن اوگیئر کے حصے میں تیسری پوزیشن آئی ۔بیلجیئم کے تھیری نیوویل کی شاندار پرفارمنس ،اسٹار ڈرائیور سب پر بازی لے گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.