عمران خان جعلی، میں اصلی کپتان ہوں،کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد(جدت ویب ڈیسک 🙂 مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان کو جعلی اور خود کواصلی کپتان قراردیدیا،عمران خان جعلی ہیں،احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرصحافی کے سوال کہ آج کپتان الیکشن کمیشن میں پیش ہورہے ہیں آپ کیا کہیں گے ؟ پر کیپٹن صفدر نے عمران خان کو جعلی کپتان قراردیتے ہوئے کہا کہ اصل کپتان میں ہوں ،عمران خان جعلی ہیں ، میراعمران خان کیساتھ موازنہ نہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.