کینڈی کرش گیم سے بچوں کو بچائیں ایک ایسی حقیقت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

جدت ویب ڈیسک :کینڈی کرش سیگا گیم سے اپنے بچوں کو بچائیں اور گیم سے دور رکھیں ، اللہ تعالی کے نام کے ساتھ کیا فراڈ ہورہاہے اللہ کےنام کر کرش کیا جاتا ہے جس سے نیا گیم شروع ہوتا ہے اللہ کا نام واضح طور پر لکھا ہوا نظر آتاہے گیم شروع کرنے کےلئے یہ نام مٹتا نہیں بلکہ کرش کرنا پڑتا ہے اس تصویر کو غور سے دیکھیے تو سمجھ آئےگا ، اللہ کے نام کو کرش کرنا عذاب کو دعوت دینا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.