India

بھارت کی مسلمان دشمنی، روہنگیا مہاجرین ملک بدر کرنے کا اعلان

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک بھارت کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی میانمارکے دورے پر ہیں۔بھارت میں چالیس ہزار سے زیادہ روہنگیا پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت کے فیصلے پر نکتہ چینی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.