Bollywood Lollywood Hollywood

زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپائوں گی ‘سجل علی

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ وہ زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپائیں گی کیونکہ اپنے حصے کی محبت کرچکی ہیں۔ اپنے ایک انٹرو یو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ ویسے تو میرے سارے ہی ڈرامے پسند کئے جاتے ہیں لیکن یہ خاص بات ہے کہ لاہور میں بنائے جانے سیریلز کچھ زیادہ ہی پسندکئے جاتے ہیں جس کی تازہ ترین مثالاورنگریزہ ہے ان دنوں میں سرمد سلطان کے ساتھ نو رالعین کررہی ہوں جس کا ٹائٹل میرا ہے یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کا تعلق اگرچہ مڈل کلاس سے ہے لیکن وہ اعلی تعلیم حاصل کرتی ہے پھر اچانک اس کی زندگی میں عمران عباس آجاتا ہے اور مجھے یقین ہے یہ ڈرامہ بھی شائقین کو پسند آئیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.