hot sexy nude Actress

ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ کتنے سال کی ہوگئی؟

نیو یارک جدت ویب ڈیسک آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ’’کیٹ ونسلیٹ‘‘42بر س کی ہوگئی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 5 ا کتوبر1975کو انگلینڈ میں پیدا ہوئی 1994میں فنی کیرئیرکا آغاز کرنے والی برطانوی ادکارہ کو شہرت جیمزکیمرون کی شہرہ آفاق فلم 1997میں ’’ٹائی ٹینک ‘‘ سے ملی 2008میں ’’دی ریڈر‘‘میں بہترین اداکاری پر ان کو آسکرایوارڈ دیا گیااس دور میں سب سے کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.