دیکھیے ، بھارتی سٹارز کی نشے میں دھت کچھ تصاویر

جدت ویب ڈیسک ::آئیے دیکھیے ، بھارتی سٹارز کی نشے میں دھت کچھ تصاویر……اکثر فلموں میں نظر آنے والے ہیرو اپنی نجی زندگی میں اتنے اچھے نہیں ہوتے جتنے نظر آتے ہیں اور جوان نسل بھی ان کو اپنا رول ماڈل بنانے میں جھجک محسوس نہیں کرتے لیکن ان کی اصلیت تب پتا چلتی ہے جب کسی پارٹی میں جاتے ہیں بولی وڈ اداکار اپنی اداکاری میں تو ماہر ہیں ہی مگر وہ زندگی کے دیگر امور میں بھی کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں لیکن یہ بات اور ہے کہ کبھی یہ کارنامے مثبت تو کبھی منفی ہوتے ہیں۔ جیسا کہ بولی وڈ سلیبریٹیز کو اکثر پارٹیز میں دیکھا جاتا ہے کہ وہ شراب کے نشے میں دُھت ہوکر اپنا آپا کھو بیٹھتے ہیں۔

سشمیتا سین

 

مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی بولی وڈ کی خوبصورت حسینہ سشمیتا سین بھی کئی مرتبہ شراب کے نشے میں پائی گئی ہیں اور یہ تصویر ان کی نشے کی حالت کو صاف ظاہر کررہی ہے

 

گوری خان

بولی وڈ کے کنگ خان کی اہلیہ گوری خان تو بے شمار مرتبہ نشے میں دُھت پائی گئی ہیں اور وہ جب بھی شراب کو اپنے سامنے دیکھتی ہیں تو کنٹرول کرنے سے قاصر رہتی ہیں

 

ودیا بالن

سپر ڈوپر ٹیلنٹد اداکارہ ودیا بالن بھی نشے کی لت سے بچ نہیں سکیں حالانکہ ان کو دیکھ کر ایسا بالکل نہیں لگتا کہ وہ نشہ کرتی ہوں گی لیکن آپ ان کے ہاتھ میں یہ گلاس دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں

 

عالیہ بھٹ

معصوم سی ننھی سی اور چھوٹی سی دکھنے والی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اکثر پارٹیز میں نشے کی حالت میں دیکھی جاچکی ہیں اور انہوں نے یہ مثال بھی سچ کردکھائی کہ ماں باپ کے نقش قدم پر ہی بچے چلتے ہیں

 

سونم کپور

انیل کپور کی صاحبزادی اور بولی وڈ کی اسٹائل ڈیوا سونم کپور بھی پارٹیز میں اپنے دوستوں کے ساتھ شراب کے نشے میں دیکھی جا چکی ہیں۔

 

منیشا کوریلا

منیشا کوریلا صرف ایک بار نہیں بلکہ بار بار مختلف مقامات پر شراب کے نشے میں ڈوبی ہوئی پائی گئیں اور تصویر اس بات کو صاف واضح کررہی ہے۔

 

کرینہ کپور

ولی وڈ انڈسٹری میں بیبو کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ کرینہ کپور بھی کئی مرتبہ شراب کے نشے میں دُھت پائی گئیں اور یہ تصویر اس بات کی صحیح طور پر ترجمانی کررہی ہے

امیشا پٹیل

کہو نا پیار  ہے  نامی فلم سے اپنی کیرئیر کو بھوم کرنی والی یہ ادکارہ اکثر پارٹیوں میں نشے میں ڈب جاتی ہے اس کی واضح نشانی یہ تصویر ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.