سنجے دت کی بیوی بچوں سے جھوٹ کیوں بولتی تھی راز سامنے آگیا

جدت ویب ڈیسک :سنجے دت کی بیوی مانیتا بچوں سے جھوٹ کیوں بولتی تھی، راز سامنے آگیا ، جب سنجے دت جیل میں تھے تو وہ بچوں کو کہتی تھی کہ آپ کے بابا شوٹنگ پر ہیں اور پہاڑوں پر ہیں وہاں نیٹ ورک نہیں آتا ہے، اس لیے وہ فون کم کرتے ہیں ، جن سنجے جیل سے واپس آئے تو بچوں نے پوچھ لیا کہ آپ جیل میں تھے تو سنجے دت نے جواب دیا کہ جب آپ بڑے ہونگے تب بتاوں گا کہ میں جیل میں کیوں تھا

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.