ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’بلیک پینتھر‘‘ سنیما کے پردے پر سج گئی,ٹریلر دیکھیے

جدت ویب ڈیسک ::لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’بلیک پینتھر‘‘ سنیما کے پردے پر سج گئی، فلمی جوتشیوں نے پیش گوئی کردی ہے کہ بلیک پینتھر باکس آفس پر کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم’’بلیک پینتھر‘‘ سینماؤں پر نمائش کیلئے پیش کردی گئی، سیاہ فام سپر ہیرو کے دیوانوں کا انتظار ختم ہوگیا، مارولز کا سیاہ فام سپر ہیرو تہلکہ مچانے آگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.