بینرز پر کون بدلے گا نظام، عوامی حقوق کی جنگ چیف جسٹس کے سنگ،سیاست نہیں انصاف کانعرہ

جدت ویب ڈیسک ::بینرز پر کون بدلے گا نظام، عوامی حقوق کی جنگ، چیف جسٹس کے سنگ کا نعرہ تحریر کیا گیا ۔ بینرز پر “سیاست نہیں انصاف”بھی تحریر کیا گیا ۔ کراچی کی عدالتوں میں ایک بار پھر چیف جسٹس آف پاکستان کے حق میں بینرز آویزاں کر دیے گئے ۔ ۔ بینرز پر عوامی حقوق کی جنگ، چیف جسٹس تیرے سنگ کا نعرہ بھی تحریر کیا گیا ۔بینرز سٹی کورٹ کے داخلی راستوں پر آویزاں کئے گئے ۔ بینرز پر کنونئیر ڈاکٹر نواز علی ملاح کا نام درج ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.