بھارتی اداکارہ الکا کوشیل کی ضمانت ،جیل سے رہائی

جدت ویب ڈیسک : بجرنگی بھائی جان کی مشہور بھارتی اداکارہ الکا کوشیل کی دو سال بعد ضمانت ،جیل سے رہائی مل گئی،انکو انکی ماں سمیت چار اگست کورہا  کیا گیا تھا لیکن پیسوں کا بندبست نہ ہونے کی وجہ سے دیر ہوگئ آج جیل سے باہر آئی ہیں  واضح رہے ٹی وی اور فلموں میں سلمان خان کرینہ کپور اور دیگر کے ساتھ کا م کرتی رہی ہیں 25 لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض رہائی ملی،اتنے دن جیل میں رہنے کی سزا ادکارہ کے ہوش ٹھکانے آگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.