بیگن کے فائدے،دہی اور بیگن کی مزیدار ڈش بنائیں

کراچی جدت ویب ڈیسک :: اکثر لوگوں کو بیگن پسند نہیں ہوتے لیکن بیگن میں اتنی ساری خصوصیات ہیں کہ جان کر آپ بھی بیگن کھانا شروع کردیں گے انگریز لوگ تو بہت پسند کرتے ہیں
گیس ۔قبض ۔بواسیر۔بلغم کھانسی ۔دل کے امراضْ پسینہ زیادہ آنے کی صورت میں مفید ہیں آج بیگن اور دہی سے ایک ڈش بنائیں ،ریسپی کو فالو کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.