وزیراعظم کا ایک کیس کھلا اس میں سے اربوں روپے نکل آئے، بابر اعوان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہتمام جماعتیں وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کررہی ہیں۔پی ٹی آئی کے مطالبے میں شہباز شریف کا استعفیٰ بھی شامل ہوگیا ہے ۔وکیل، تاجر ، ہر شعبہ ہائے زندگی کا شخص وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہا ہے ۔جے آئی ٹی رپورٹ میں نواز شریف کی طرح ہی شہباز شریف کا بھی ذکر ہے۔جے آئی ٹی رپورٹ میں نواز شریف کی طرح ہی شہباز شریف کا بھی ذکر ہے ۔ایک کیس کھلا اس میں سے اربوں روپے نکل آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.