پنجاب میں مودی کی حمایت میں طاقت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ، بابر اعوان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما با بر عوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوچکے ہیں۔نوازشریف کس کو طاقت کا مظاہرہ دکھانا چاہتے ہیں ۔کل کا جلوس کس کےخلاف نام لیں ۔پورا پنجا ب سیکورٹی کے لحاظ سے خطرناک بن چکا ہے ۔یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ درست نہیں ۔تمام سرکاری وسائل جی ٹی روڈپر لگادیئے گئے ۔کیا مودی کی حمایت میں طاقت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔ نوازشریف کیلئے کوئی این آر او نہیں آئےگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.