ہیراتھ اوراظہر علی کاکیا کنکشن ہے ؟جانکر ہوجائینگے سب حیران

ابوظہبی جدت ویب ڈیسک پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کے نشانے پر آ گئے، گزشتہ سات ٹیسٹ اننگز میں تمام بار آئوٹ کیا۔ وہ اب تک مجموعی طور پر 17 ٹیسٹ اننگز میں نو بار اظہر کا شکار کر چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.