ڈالر گرل کو بھارتی فلم کی آفر ،پروڈیوسر کا کیا ہوگا ؟

جدت ویب ڈیسک ؛ڈالر گرل ماڈل ایان علی کو بھارتی فلم میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔ذرائع کا دعوی ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کےبارے میں معلومات حاصل کر رہی ہیں اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ’ڈالر گرل‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں۔انہیں بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.