دانش تیمور اور عائزہ خان کےگھرمیں خوشیاں ،جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستانی اداکار دانش تیموراوران کی اہلیہ عائزہ خان کے ہاں ایک اور بیٹے کی پیدائش ہو گئی ۔دانش تیمور نے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی۔ انہوں نے خدا کا شکر کرتے ہوئے لکھا”ہم ایک خوبصورت اور پیارے سے بیٹے کے والدین بن گئے ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.