عائشہ گلالئ کی عمران خان پر الزام تراشی مہنگی پڑگئی,اہم انکشاف ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :عائشہ گلالئ کی عمران خان پر الزام تراشی مہنگی پڑگئی,اہم انکشاف ، جانیے تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے جعلی اکاؤنٹس بنا کر غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ، انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان شراب نوشی کرتے ہیں۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان کی پریس کانفرنس کے بعد ان کے نام سے غلط اور جعلی ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس بنائے گئے جن پر یہ سب باتیں کی جا رہی ہیں، ’عوام سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ جعلی اکاؤنٹس سے کہی گئی باتوں پر دھیان نہ دیں اور صرف میرے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر توجہ دیں عائشہ گلالئی نے واضح کیا کہ انہیں کبھی بھی عمران خان کے گھر کے اندر کے حالات کا پتا نہیں رہا اور نہ ہی انہوں نے کبھی یہ کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی شراب نوشی کرتے ہیں بلکہ انہوں نے تو کبھی اس موضوع پر بات ہی نہیں کی۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.