Ayesha Gulalai Wazir

عائشہ گلالئی کے بعد فردوس اعوان کو بھی میسج آنے لگے‘پھر کیاہوا؟ جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنمائ فردوس عاشق اعوان کے موبائل فون پر میسج بھیجنے کے حوالے سے دائرمقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم عمیر اشرف کی ایک لاکھ مالیت کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لیہ ے بتایاگیا ہے کہ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی رہنمائ فردوس عاشق اعوان کی درخواست پر ملزم عمیر اشرف کیخلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے جس میں ملزم عمیر اشرف نے عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.