پاکستانیوں کی دلی مراد پوری ہوگئی یو پی ایس پر چلنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا

جدت ویب ڈیسک :  لوڈ شیڈنگ اور گرمی کے ہاتھوں ستائے پاکستانی عوام کی دلی مراد برآئی، یو پی ایس پر چلنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اب پاکستانی مارکیٹوں میں ایسا اے سی صارفین کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جو کہ لوڈ شیڈنگ کے دوران یو پی ایس پر بھی چل سکے گا، اس اے سی کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی قیمت اتنی کم ہے کہ یہ با آسانی ہر شہری کی دسترس میں ہے ۔اس پورٹ ایبل اے سی کو۔ کلوز کمفرٹ نامی آسٹریلین کمپنی نے پیش کیا ہے ۔ اپنی نمایاں خصوصیات کی بدولت عوام میں مقبول ہو رہا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.