آسٹریلیا کے ساحل پر 132 سالہ قدیمی بوتل برآمد، جانیے

جدت ویب ڈیسک :: آسٹریلیا کے ساحل پر 132 سالہ قدیمی بوتل برآمدہوئی جس کے اندر سے جرمن زبان میں لکھا گیا ایک پیغام بھی موجود تھا۔ویسٹرن آسٹریلین میوزیم نے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ بوتل ایک جرمن جہاز ’پاؤلا‘ سے 12 جون 1886 کو سمندر میں پھینکی گئی تھی۔یہ بوتل ٹونیا اِل مین نامی خاتون کو پرتھ سے 180 کلومیٹر دور ویچ آئی لینڈ میں ریت میں دھنسی ہوئی ملی تھی ۔

https://www.youtube.com/watch?v=Wq4xHFq6s_k

Leave a Reply

Your email address will not be published.