ہالی ووڈ حسیناؤں کے جلوے، “اٹامک بلونڈ” کا ورلڈ پریمئیر

جدت ویب ڈیسک :جرمنی کے شہر برلن میں ہالی ووڈ حسیناؤں کے جلوے، “اٹامک بلونڈ” کے ورلڈ پریمئیر میں فلم کی ہیروئن چارلیز تھیرن آتے ہی مداحوں میں گھر گئیں۔ ہالی ووڈ فلم “اٹامک بلونڈ” کی کہانی دیوار برلن گرنے کے بعد کی سازشوں کے گرد گھومتی ہے۔ چارلیز تھرون فلم میں ایم آئی 6 ایجنٹ کے روپ میں جلوہ گر ہیں۔ ایکشن سے بھرپور فلم 28 جولائی کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.