عتیقہ اوڈھو کےخلاف شراب کا مقدمہ، کونسی عدالت منتقل ؟

راولپنڈی جدت ویب ڈیسک سول جج اویس خان نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خالف دو بوتل شراب کیس کا مقدمہ سول جج عاصم مرتضی کی عدالت میں ٹرانسفر کردیا ہے جس کے باعث گزشتہ روز اس کیس میں کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔ ملزمہ نے حاضری سے استثنی کی درخواست بھی دائر کردی ہے۔ عدالت نے ملزمہ کو صفائی کا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے نوٹس جاری کرکے عاشورہ محرم کے بعد طلب کرلیا، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے یہ مقدمہ 2012میں درج کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.